ٹھنڈا ہونے سے پہلے ذبیحہ کی کھال اتارنا
سوال
- جانور کو ذبح کرتے ہی فوراً ٹھنڈا ہونے سے پیشتر تو کھال کھینچتے ہیں فوراً اور ذبیحہ کے سامنے چھری تیز کرتے ہیں، ایک جانور کے سامنے دوسرا جانور ذبح کرتے ہیں یہ کیسا ہے؟
جواب
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے، یہ جانوروں پر ظلم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔