الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بائیں ہاتھ سے ذبح

سوال

ایک عالم ہیں کہ وہ داہنے ہاتھ میں چھری پکڑ کر ذبح نہیں کر سکتے بائیں ہاتھ سے ذبح کرتے ہیں، کیا ایسا ذبیحہ جائز ہے؟

جواب

داہنے ہاتھ سے ذبح کرنا واجب نہیں صرف بہتر ہے، بائیں ہاتھ سے ذبح کیا ہوا بھی حلال ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو