ذبیحہ کی گردن جدا ہو جانا
سوال
- زید نے قربانی کا جانور اس طرح ذبح کیا کہ تمام گردن جدا ہوگئی، اس سے قربانی حلال ہوگئی یا حرام رہی؟
جواب
قربانی تو حرام نہیں ہوئی حلال ہی رہی ہے، البتہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔ شامی ص۱۸۸/ج۵۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔