الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس چھری سے قربانی کی جائے کیا اس میں تین سوراخ کا ہونا ضروری ہے؟

سوال

جس چھری میں تین سوراخ نہیں ہیں اس سے قربانی جائز نہیں شرعاً کیا؟

جواب

یہ بات کہ جس چھری میں تین سوراخ نہ ہوں اس سے قربانی نہیں ہوتی شرعاً بے اصل ہے، غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو