الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتے کے ذریعہ شکار

سوال

- شکاری کتے کو بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر چھوڑا، جب تک کتے نے شکار مالک کو لا کر دیا، شکار مر چکا تھا، اب اس کا کھانا کیسا ہے؟

جواب

شکار پر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر تعلیم یافتہ کتے کو چھوڑا اور کتے نے شکار کو پکڑ لیا، شکاری ابھی وہاں تک نہیں پہنچ سکا تھا کہ شکار مر گیا تو وہ شکار حلال ہے، بشرطیکہ کتے نے اس کو زخمی کر دیا ہو جس سے کچھ خون بھی نکلا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو