برچھی پر سور کا خون لگا ہوا ہونے کی وجہ سے پاک کر کے کھانا چاہئے
سوال
- ایک پہاڑی شکاری کا زخمی کیا ہوا جا رہا تھا، راستے میں سور کی برچھی سے (جس میں کہ سور کا خون لگا ہوا تھا) اس پر وار کر دیا پھر اس کو ذبح کر دیا گیا، وہ گوشت کھانے کے قابل ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ ماکول اللحم جانور ہے اور اس کو بحالت حیات شرعی طریق سے ذبح کر لیا ہے، تو اس کا گوشت کھانا جائز ہے، پاک کر کے کھانا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔