کتے کو بسم اللہ پڑھ کر ہرن پر چھوڑا، اس نے اول خنزیر کو پکڑا، پھر ہرن کو
سوال
- شکاری نے کتا شکار کے پیچھے چھوڑا اچانک اس نے ایک خنزیر کو پکڑ لیا، اور اس کے خون میں دانت آلودہ کرنے کے بعد ہرن کو پکڑ لیا اور وہ ہرن مر گیا، اب اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے تو جس نے کھایا ہے، اس کے ساتھ کیا برتاؤ کیا جائے، اور اگر اس کتے نے ہرن کو نہیں مارا بلکہ وہ ذبح کیا گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
اس کتے نے ہرن کو گلا گھونٹ کر مارا ہے، زخمی نہیں کیا ہے یا وہ کلب معلم نہیں یا اس کتے کو بغیر بسم اللہ پڑھے چھوڑا ہے تو وہ ہرن حرام ہو گیا، اس کا کھانا حرام ہے، جس نے کھایا وہ گنہگار ہے توبہ لازم ہے، اور اگر وہ کلب معلم ہے اور اس کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑا ہے اور اس نے ہرن کو زخمی کر دیا، نیز درمیان میں محض خنزیر کو بطور شکار پکڑنے کے لئے ٹھہرا اور پھر فوراً ہرن پر دوڑ گیا تاخیر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔