الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عضو شکار ذبح سے پہلے جدا ہو گیا

سوال

ایک نیل گائے پر شکاری نے بندوق سے فائر کیا ایک ران شکار سے جدا ہوگئی، شکار آگے نکل گیا، زید نے دوڑ کر شکار کو پکڑا اور اسے شرع کے مطابق ذبح کیا، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جو ران کٹ کر پہلے ہی گر گئی تھی، اس کا کیا حکم ہے، اسے کھایا جائے یا نہیں؟

جواب

وہ ران مردار ہے اس کا کھانا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو