الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مچھلی پکڑنے کے بعد، یا لاٹھی سے مر گئی اس کا کھانا

سوال

- (۱) مچھلی پانی سے زندہ پکڑی اور پکڑنے کے بعد پانی سے باہر مر گئی تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ (۲) مچھلی کا شکار پانی میں لاٹھی سے کیا، لاٹھی لگ کر مچھلی مرگئی، پھر مچھلی پکڑی تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) پانی سے زندہ مچھلی پکڑنے کے بعد اگر مر جائے تو وہ مردہ نہیں ہوگی، اس کا کھانا شرعاً درست ہے۔ (۲) زندہ مچھلی کے پانی میں لاٹھی مارنے سے اگر وہ مر جائے تو وہ مردار نہیں ہوگی اس کا کھانا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو