الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بندوق کا شکار

سوال

- بندوق سے شکار کیا ہوا جانور کتنی دیر میں مردہ قرار دیا جاتا ہے اگر شکاری بسم اللہ کہہ کر گولی چلائے؟

جواب

اگر شکاری بسم اللہ پڑھ کر گولی چلائے اور اس سے جانور (چرند پرند) مر جائے تو وہ مردار ہو جائے گا، اگر اس کے مرنے سے پہلے ذبح کر لیا جائے تو حلال ہو جائے گا، بے حس و ساکت جانور کو ذبح کرنے سے اگر خون نکلا جیسا کہ زندہ کو ذبح کرنے سے نکلتا ہے تو وہ حلال ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو