کیچوے کے ذریعہ شکار
سوال
مچھلی کا شکار مرے ہوئے کیچوے کے ذریعہ کیسا ہے؟ اور زندہ مینڈک سے شکار کرنا کیسا ہے؟
جواب
زندہ جانور کو کانٹے میں لگا کر شکار کرنا ممنوع ہے، اس کو مار کر لگانا اور پھر شکار کھیلنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔