بلاضرورت شکار میں وقت ضائع کرنا
سوال
- بلاضرورت شکار کرنا یا وقت ٹلانے کو کیسا ہے؟
جواب
محض تفریح یا وقت ٹلانے کے لئے کسی جان کا ضائع کرنا یا اس کو اذیت پہنچانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
- بلاضرورت شکار کرنا یا وقت ٹلانے کو کیسا ہے؟
محض تفریح یا وقت ٹلانے کے لئے کسی جان کا ضائع کرنا یا اس کو اذیت پہنچانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو