بندوق کی گولی سے شکار
سوال
اگر کوئی شخص شکار کھیلنے گیا اور تکبیر کہہ کر شکار پر بندوق چلائی اور اس کی گولی سے شکار مر گیا شکاری کے شکار تک پہنچنے کے قبل، تو اس کا کیا حکم ہے، شکار کا گوشت کھایا جائے گا یا نہیں؟
جواب
اس کا کھانا درست نہیں: ”او بندقة ثقيلة ذات حدة لقتلها بالثقل لا بالحد اھ قال الشامي: ولا يخفى ان الجرح بالرصاص انما هو بالاحراق والثقل وبواسطة اندفاعه العنيف اذ ليس له حد فلا يحل، و به افتی ابن نجیم“ در مختار ص ۴۱۷ / ج ۵۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔