کیچوے کے ذریعہ مچھلی کا شکار
سوال
کیچوا کانٹے میں لگا کر مچھلی کا شکار کرنا شرعاً کیسا ہے، اور ایسی شکار کی ہوئی مچھلی بھی درست ہے یا نہیں؟
جواب
مچھلی درست ہے، کیچوا اگر مار کر کانٹے میں لگا کر شکار کیا جائے تو یہ فعل بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔