الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ویران مسجد اور عیدگاہ میں اعتکاف

سوال

ویران مسجد یا عیدگاہ میں ایک صاحب نے اعتکاف کیا مسجد میں کوئی نہ بیٹھا، کیا حکم ہے؟

جواب

اعتکاف ایسی مسجد میں کیا جاتا ہے جہاں اذان جماعت پنجگانہ کا اہتمام نہ ہو، اگر ویران مسجد میں بھی اعتکاف کیا تو ہو جائے گا عید گاہ میں کافی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو