سنت اعتکاف کی ادائیگی بذریعہ امام
سوال
ایک محلہ کا کوئی آدمی دوسرے محلہ کا امام ہو تو ان امام صاحب کو اپنی امامت کے محلہ والوں میں سے شرعاً شمار کیا جائے یا نہیں؟ نیز ان کے لئے امامت کی مسجد میں اعتکاف کرنے سے اس محلہ والوں سے اعتکاف مسنونہ ادا ہو جائے گا۔
جواب
یہ امام صاحب جس محلہ کے مسجد کے امام صاحب ہیں بحق اعتکاف اسی محلہ کے شمار ہوں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔