الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا

سوال

اور امراۃ معتکفہ مسجد بیت میں کھانا پکا سکتی ہے یا نہیں؟ اذان اور وضو کے لئے باہر جانے کی اجازت ہے تو کافی کی اس عبارت کے خلاف ہے: ويخرج لغائط اوبول او جمعة شامی جلد ۲، جوابات مع حوالات دیں۔

جواب

اگر اس کا کوئی کھانا پکانے والا نہ ہوتو مسجد بیت میں کھانا پکا سکتی ہے مسجد بیت پر تمام احکام مسجد کے جاری نہیں ہوئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو