ایسی مسجد میں اعتکاف جسمیں رات کو رکنے کی اجازت نہ ہو
سوال
مسجد سرکاری احاطہ میں ہے،صرف نماز اذان کی اجازت ہے، وہاں رات کو رکنے کی اجازت نہیں ہے، ایسی صورت میں اعتکاف ہو یا نہ ہو؟
جواب
جب وہاں رات کو رہنے کی اجازت نہیں تو اعتکاف کیسے کرے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔