معتکف کو مسجد میں چار پائی
سوال
معتکف مسجد میں چارپائی بچھا سکتا ہے یا نہیں؟ نیز چار پائی پر لیٹ سکتا ہے یا نہیں؟ اور مکانوں میں جو عورتیں اعتکاف کرتی ہیں وہ اپنے اعتکاف کرنے کی جگہ پر چار پائی بچھا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور بقیہ پورے مکان میں بغرضِ ضرورت آجا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
معتکف اپنے اعتکاف کی جگہ چارپائی بچھا سکتا ہے، اور اس پر لیٹ سکتا ہے مگر آج کل عرفا مسجد میں چارپائی بچھا نا خلاف احترام سمجھا جاتا ہے، اس لئے احتیاط چاہئے، عورت کو اپنی اعتکاف کی جگہ یہ اشکال نہیں، عورت اگر بلاضرورت شرعیہ وطبعیہ اپنے اعتکاف کی جگہ سے نکل کر مکان میں کسی اور جگہ جائے گی تو اس کا اعتکاف باقی نہیں رہے گا، وللمراة الاعتكاف في مسجد بيتها وهُوَ محل الصَّلوة فيه ولا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔