معتکف کا صحن مسجد میں حجامت بنوانا
سوال
معتکف مسجد کے فرش پر بیٹھ کر حجامت بنوا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
بنوا سکتا ہے البتہ بال وہاں نہ گرنے پائیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
معتکف مسجد کے فرش پر بیٹھ کر حجامت بنوا سکتا ہے یا نہیں؟
بنوا سکتا ہے البتہ بال وہاں نہ گرنے پائیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو