معتکف کا وضو کے لئے گھر جانا
سوال
اگر معتکف کا وضو ٹوٹ جائے اور پانی مسجد سے باہر ہو اور کوئی شخص بھی موجود نہ ہوتو کیا کرے؟
جواب
گھر جا کر وضو کرے اور فوراً واپس آجائے: ولا بأس بان يدخل بيته للوضوء ولا يمكث بعد الفراغ مجمع الانہر) لیکن یہ حکم واجب وضو کا ہے، مستحب وضو کے لئے نکلنے کی ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔