الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو اور اذان کے لئے معتکف کا مسجد سے باہر نکلنا

سوال

(۱) معتکف اذان دینے کے لئے مسجد کی حد سے باہر جاسکتا ہے، یا نہیں؟ (۲) اور مسجد میں کسی برتن میں اس طرح وضو کرنے پر قادر ہونے کے باوجود کہ تلویث مسجد لازم نہ آوے، معتکف وضو کرنے کے لئے باہر جاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) مؤذن مینارہ مسجد پر چڑھ کر اذان دے اور اس کا دروازہ خارج مسجد ہو تو اس سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا، کذافی البدائع ص ۱۱۵، ج:۲، رد المحتار ص: ۱۸۱، ج ۲، والبحر ص: ۳۰۳، ج:۲، والفتح ص ۱۱، ج: ۱ لیکن حد مسجد سے باہر جا کر اذان دینے کا حکم میں نے نہیں دیکھا البتہ سکب الانہر ص: ۲۵۲، ج: ۱، میں خروج للا ذان کی اجازت دی ہے اور منارہ کی قید نہیں لگائی ہے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو