اعتکاف کفایہ ہر مسجد ہر شہر میں ہے؟
سوال
کتنی آبادی پر ایک آدمی کا اعتکاف کافی ہوگا، مثلاً جیسے مدراس، کلکتہ، بمبئی وغیرہ میں ایک آدمی کا اعتکاف کافی ہوگا، یا کئی آدمیوں کو بیٹھنا پڑے گا؟
جواب
اعلیٰ بات یہ ہے، کہ ہر مسجد میں کم از کم ایک آدمی اعتکاف کرے، اس سنت علی الکفایہ کی طرف سے بہت غفلت ہے، جو کہ بہت بڑی محرومی ہے، اگر محلہ یا شہر میں ایک بھی معتکف ہے تو کافی ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔