اعتکاف میں غسل
سوال
حالت اعتکاف میں آرام وٹھنڈک حاصل کرنے کیلئے غسل کرنا جائز ہے؟ اگر غسل کرے تو مسجد کے اندر یا باہر؟ (الف) کنواں غسل خانہ وضو کی جگہ مسجد کے حدود میں ہے یا باہر؟
جواب
غسل کرنا درست ہے، مسجد ہی میں کسی ٹب وغیرہ بڑے برتن میں لے کر اگر غسل خانہ میں استنجاء کرنے جائے تو وہاں بھی جلدی سے کر سکتا ہے۔ (الف) عامہ یہ چیزیں حدود مسجد سے خارج ہوتی ہیں بلاضرورت معتکف کو وہاں جانا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔