معتکف کا مسجد میں بذریعہ مائک باہر مجمع کو خطاب کرنا
سوال
کیا معتکف مائک کے ذریعہ باہر کے جلسہ عام میں مسجد میں بیٹھے بیٹھے خطاب کرسکتا ہے؟
جواب
کر سکتا ہے، جب کہ وہ خطاب دینی واصلاحی مضامین سے متعلق ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔