الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معتکف سحر وافطار، استنجاء اپنے مکان پر کرے

سوال

معتکف کا مکان مسجد سے چند قدم پر ہے، معتکف سحر وافطار، چھوٹا بڑا استنجاء غسل وغیرہ گھر کرسکتا ہے؟

جواب

چھوٹا بڑا استنجاء تو بہر حال مسجد سے باہر ہی ہوگا، غسل جنابت بھی باہر کرے گا، سحر وافطار کی مسجد میں اجازت ہے، اس کے لئے باہر نہ جائے، کوئی لانے والا نہ ہو تو مکان سے جا کر لے آئے، استنجاء کے لئے اگر اپنے گھر ہی کا عادی ہو تو وہاں چلا جایا کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو