الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بحالت اعتکاف اخراج ریاح

سوال

مجھے خروج ریح کا مرض ہے، خروج ریح آواز اور بغیر آواز دونوں طرح سے ہوتا ہے، تو اس حالت میں کیا میں اعتکاف کر سکتا ہوں؟ اگر اس بستی میں ایسے شخص کے سوا کوئی اور شخص اعتکاف سنت علی الکفایہ میں معتکف ہونے والا نہ ہو تب بھی اسکو اعتکاف کرنا چاہئے یا نہیں؟

جواب

جس چیز سے انسانوں کو اذیت ہوتی ہے، اس سے ملائکہ کو بھی اذیت ہوتی ہے، مسجد میں احداث مکروہ ہے، جس کا یہ حال ہو کہ اس کو ریاح سے نجات نہ ہو تو اس کو احترام مسجد کے پیش نظر اعتکاف سے احتیاط چاہئے خاص کر جب کہ کوئی دوسرا اعتکاف کرنے والا موجود ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو