مسجد کی ایک جانب سے دوسری جانب منتقل ہونا
سوال
اعتکاف میں مسجد کے دائیں رُخ پر کھڑکی دریچہ ہے جہاں ہوا اور روشنی کی تنگی ہے، اور بائیں طرف بڑے بڑے دروازے موجود ہیں، جہاں ہوا اور روشنی کی کافی سہولت ہے تو معتکف دائیں سمت کو چھوڑ کر بائیں جانب اپنا حصار کا پردہ باندھنے میں افضل واولی کا معاملہ رہتا ہے۔
جواب
اس میں کافی توسع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔