بار بار بیت الخلاء جانے سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا
سوال
معتکف کو دست لگنے لگے اس وجہ سے ۲۰/۱۵ / بار دن میں گھر جانا پڑتا ہے کیا حکم ہے؟
جواب
اس سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
معتکف کو دست لگنے لگے اس وجہ سے ۲۰/۱۵ / بار دن میں گھر جانا پڑتا ہے کیا حکم ہے؟
اس سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو