اعتکاف میں حدث
سوال
اعتکاف میں جاگتے اور سوتے بار بار حدث ہوتا ہو تو بار بار وضو کرنا ہوگا، اور ایسی حالت میں تفسیر وفقہی کتب کا دیکھنا کیسا ہے؟
جواب
باوضو رہنا مستحب ہے، واجب نہیں۔ تفسیر وفقہ کی کتب کا مطالعہ بھی باوضو مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔