معتکف کا قرآن پاک پڑھانا
سوال
معتکف قرآن مجید ناظرہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ جب کہ بچے پہلے سے بھی پڑھتے ہوں؟
جواب
پڑھا سکتا ہے لیکن اگر بچے اتنے چھوٹے ہوں کہ پاکی ناپا کی نہ سمجھتے ہوں تو ان کو مسجد میں نہ بٹھایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔