عشرہ اخیرہ کے اعتکاف کے لئے کیا صوم شرط ہے؟
سوال
ایک شخص رمضان المبارک کے اخیر عشرہ کا اعتکاف کرتا ہے، مگر ایک دن بھول سے صبح ہو جانے پر سحری کھالی رات سمجھتے ہوئے، اب دن غروب ہونے پر افطار کرتا ہے، تو واجب اعتکاف کے اندر خلل واقع نہ ہوگا؟
جواب
اس اعتکاف کے لئے صوم شرط نہیں: والصوم شرط لصحة الاعتكاف المنذور اهـ (طحطاوي على المراقى الفلاح ص: ۵۷۸)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔