اعتکاف مسنون میں ایک روز کا استثناء
سوال
زید رمضان المبارک کے اخیر عشرہ کا اعتکاف مسنون کرتا ہے، اگر اعتکاف کرنے سے قبل یہ نیت کر لے کہ رمضان کی فلاں تاریخ کو ایک روز یا ایک شب کے لئے باہر سفر میں جاؤں گا، اور جائے اعتکاف سے نکلوں گا، تو کیا اس صورت میں اعتکاف مسنون ادا ہو جائے گا، اور اعتکاف سے باہر نکلنا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
اس طرح اعتکاف مسنون ادا نہیں ہوگا، اور باہر نکلنے سے اعتکاف باقی نہیں رہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔