نفلی اعتکاف تھوڑی دیر کا لفظوں میں اعتکاف کی نیت
سوال
نفلی اعتکاف گھنٹے آدھ گھنٹے کا بھی ہو جاتا ہے، یا نہیں؟ اور اگر ہو جاتا ہے تو مسجد میں جاتے وقت یعنی داخل ہو کر کیا نیت کرنی چاہئے جو روزانہ اعتکاف کا ثواب مل جایا کرے لفظوں میں نیت کا طریقہ بتلا دیجئے۔
جواب
میں جتنی دیر تک مسجد میں ٹھہروں اللہ کے لئے معتکف ہوں، اس نیت سے مسجد میں داخل ہو جایا کرے، بس جتنی دیر تک وہاں رہے گا، اعتکاف کا ثواب ملے گا، گھنٹہ بھر ٹھہرے یا کم وبیش۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔