مس بالید سے إنزال کی صورت میں کفارہ نہیں
سوال
ایک شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے ایک عورت کے یہاں گیا اس کی چھاتی اور اس کے کلے کو اپنے ہاتھ سے مس کیا اور اسی حالت میں انزال ہو گیا تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا اور کفارہ لازم ہوگا۔
جواب
روزہ ٹوٹ گیا مگر صرف قضاء لازم ہے کفارہ لازم نہیں: وانزال بتفخیذ اوتبطين او عبث الكف اوانزل من قبلة او لمس لاكفارة عليه مراقی الفلاح ص: ۳۹۲ باب ما يفسد الصوم ويوجب القضاء من غير كفارة.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔