کیا کفارہ مفتی کا حق ہے؟
سوال
اگر کوئی شخص کفارہ یا ساتھی کی جملہ رقم ایک دن ایک ہی وقت یا دن کے مختلف گھنٹوں میں کسی ایک فقیر یا قاضی یا استاذ یا مرشد کو دیدے تو پورا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں؟ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ کفارہ کا مستحق مرشد یا قاضی ہی ہے گو وہ صاحب نصاب ہی کیوں نہ ہوں
جواب
کفارہ کا مستحق وہ ہے جو زکوۃ کا مستحق ہے، جس کفارہ میں تعدد شرط ہے اس میں ایک دفعہ ایک شخص کو دینا کافی نہیں، جس قسم کے کفارہ کے متعلق دریافت کرنا ہے اس کو تعین کے ساتھ دریافت کیا جائے فتاوی عالمگیری میں تفصیل مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔