فدیہ دیندار عالم کو دینا أفضل ہے
سوال
فدیہ یا فطرہ کسی عالم دیندار شخص کو جو صاحب حاجت ہوں لیکن خرچ سے پریشان ہوں دینا انسب ہے، یا بالکل مسکین کو؟
جواب
دیندار حاجت مند کو دینا أفضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔