متعدد روزوں میں زنا سے کفارہ ایک ہی ہو گا یا زیادہ
سوال
زید نے ہندہ کے ساتھ رمضان شریف میں روزہ رکھتے ہوئے زنا کیا اور وہ اس ماہ کے اندر پانچ یا چھ مرتبہ کیا اور زید زنا کرنے کے بعد فورا غسل کیا اور یہ جب نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا تو مقتدیوں نے زید کو امام بنا دیا اور زید نے حیض کی حالت میں بھی زنا کیا ہے، ایک یا دو مرتبہ اسی ماہ کے اندر، اب زید کو کتنے روزے رکھنے چاہئے، آیا متواتر روزہ رکھنا چاہئے یا جدا جدا یا صدقہ وغیرہ؟ ان مقتدیوں کی نماز ہوگی یا نہیں یا پھر نماز کولوٹا نا ہوگا؟
جواب
زید و ہندہ نے اپنے فعل شنیع سے جتنے روزے کو فاسد کیا ہے ان سب کی قضاء لازم ہے، اور جب کہ روزہ توڑ کر کفارہ ادا کرنے سے پہلے پہلے دوسرا روزہ توڑ دیا تو کفارہ میں تداخل ہو جائے گا یعنی قضاء تو ہر روزہ کی لازم ہوگی،مگر کفارہ ایک ہی کافی ہوگا، جو ساٹھ روزہ ہے: لوتکرر فطره ولم يكفر للاول يكفيه واحدة ولو في رمضانين عند محمد وعليه الاعتماد بزازيه ومجتبى وغيرهما (در مختار ص : ۱۱۰، ج:…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔