الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر رویت کے محض ریڈیو کی خبر پر عید کرنا / اٹھائیس رمضان کو چاند کی شہادت

سوال

ایک گاؤں میں دس آدمیوں نے گواہی دی ہے کہ ہم نے مورخہ ۲۸ / رمضان المبارک ۵۷ھ کو شام چاند چشم خود دیکھا ہے، لوگوں کے روزے چھوڑ وانے اور جو آدمی چاند دیکھنے والے ہیں، ان میں پانچ بالغ اور پانچ نابالغ ایک چمار باقی نو مسلم ہیں گاہے گاہے نماز پڑھتے ہیں لیکن ہیں مسلمان، چاند دیکھنے والوں کا کیا حکم ہے، اور مفطرین کا کیا حکم ہے۔

جواب

مہینہ ۲۹؍ روز کا ہوتا ہے، یا ۳۰ / کا ۲۸ کا نہیں ہوتا، وہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں، جب وہ نمازی نہیں، تو وہ کبیرہ گناہ کے مرتکب ہیں فاسق ہیں انکی شہادت ہرگز مقبول نہیں: وقبل بلا دعوى وبلا لفظ اشهد للصوم مع علةٍ كغيم خبر عدل اومستورعلى ماصححه البزازى على خلاف ظاهر الرواية لا فاسق اتفاقا بين اهل المذهب ومانسبه الاكمل الى الطحاوى من ان شهادة الفاسق فى هلال رمضان تقبل فهى نسبة غير صحيحة…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو