رؤیت نہ ہونے پر پہلی تاریخ کا اعلان
سوال
برطانیہ میں عموماً بادل غبار آلود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے سال کے بارہ مہینے چاند کی رویت محال تو نہیں نہ ممکن ہوتی ہے، اسلئے رمضان وعیدین کے تعیین کے بارے میں ہر سال یہ معمول رہتا ہے کہ رمضان کی ابتداء کے لئے قریبی ملک مراکش ۲۹ / شعبان کو فون سے گفتگو کی جاتی ہے، اور اس پر رمضان یا عدم رمضان کا اعلان کیا جاتا ہے، چنانچہ اس سال بھی اسی طرح مراکش فون سے گفتگو ہونے پر ۱۸ ستمبر مطابق سے ھے بروز بدھ رمضان کا اعلان کیا گیا اور اس اعلان پر لوگوں نے رمضان شروع کیا۔
جواب
ایسی صورت میں وہ لوگ ایک روزہ بطور قضاء بعد میں رکھیں کفارہ لازم نہیں، کفارہ اس وقت لازم ہوتا ہیکہ رمضان کا روزہ شروع کر کے بلا عذر شرعی توڑ دیا جائے یہاں ایسا نہیں ہوا۔ عید کا اعلان کرنے میں پوری احتیاط نہیں کی گئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔