پہاڑ کا سامنے ہونا مانع رویت ہلال ہے
سوال
رویت ہلال کے متعلق حيلولة الجبال علة في السماء کا حکم رکھتا ہے یا نہیں؟
جواب
علت فی السماء کے وقت ہلال رمضان واحد عدل کی خبر سے ثابت ہو جاتا ہے اور ہلال عید عدلین کی شہادت سے ثابت ہوتا ہے جن حضرات کے نزدیک اختلاف مطالع معتبر نہیں ان کے نزدیک ایک جگہ کا ثبوت سب جگہ کے لئے کافی ہے، لہذا اگر پہاڑ کے اوپر یا کسی ایسی جگہ جہاں حیلولہ الجبال نہ ہوثبوت ہلال ہو جائے تو دامن کوہ میں رہنے والوں کے لئے بھی ثبوت کا حکم دیا جائے گا، اور جن مشائخ کے نزدیک اختلاف…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔