ریڈیو کی خبر پر روزہ نہ توڑنا
سوال
جن لوگوں نے ریڈیو کی خبر پر روزہ نہ توڑا اور ۳۰ روزے پورے کئے انکا کیا حکم ہے؟
جواب
ثبوت رویت نہ ہونے کی بناء پر جنہوں نے عمل کیا صحیح کیا كما مر من الدر المختار وشرط للفطر الخ.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔