ریڈیو کا اعلان کب معتبر ہے
سوال
امسال ہمارے یہاں مطلع صاف نہ ہو نیکی وجہ سے چاند نہیں دیکھا گیا، اور نہ بدلی کی وجہ سے اطراف ہی کے کسی گاؤں سے چاند دیکھنے کی اطلاع ملی، ریڈیو نے ملک کے مختلف حصوں میں چاند دیکھنے اور عید الفطر کی نماز ادا کر نیکی اطلاع دی ریڈیو پر اعتماد کر کے ہمارے گاؤں میں عید پڑھی گئی کچھ لوگوں کا کہنا ہیکہ ریڈیو کے اعتماد پر عید کی نماز پڑھنا شرعاً غلط ہے، اب جناب والا ہی بتائیں کہ ریڈیو کے اعتماد پر عید کی نماز ادا کرنا صحیح تھا یا غلط، اور اگر صحیح نہیں تھا، تو کیا اس معاملہ میں کسی شکل سے بھی ریڈیو پر اعتماد نہیں کیا…
جواب
اگر حاکم مسلم یا رویت ہلال کمیٹی جس کے افراد حدود شرع سے واقف اور متبع شریعت ہوں ثبوت رویت کے بعد (شہادت لے کر) ریڈیو پر اعلان کرے یا اعلان کرائے اس طرح پر کہ ہم نے شہادت لی ہے، اور رویت کا ثبوت ہو گیا ہے لہذا فلاں روز نماز عید ادا کی جائے تو اتنی دور تک کہ اس اعلان کے تسلیم کرنے سے مہینہ ۲۸ / کا نہ رہ جائے اور ۳۱ رکا نہ ہو جائے، یہ اعلان شرعاً قابل تسلیم ہو گا جب کہ رویت یوم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔