ایضاً
سوال
عید یا رمضان کے بارے میں ریڈیو کی خبر کا اعتبار ہے یا نہیں اگر ہے تو کس صورت سے؟
جواب
۲۹ شعبان کو اگر مطلع صاف نہ ہوا اور چاند نظر نہ آئے اور متعدد ریڈیو سے چاند کی خبر آئے جس سے ظن غالب ہو جائے تو ثبوت رمضان کے لئے اتنا ہی کافی ہے لیکن ثبوت عید کے لئے شہادت ضروری ہے، پس اگر ۲۹ / رمضان کو مطلع صاف نہ ہو اور چاند نظر نہ آئے اور مسلم حاکم یا رویت ہلال کمیٹی جو کہ ذی علم اور دیانتدار افراد وار کان پر مشتمل ہوں با قاعدہ شرعی شہادت حاصل کر کے اعلان کرے یاریڈیو پر اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔