الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رؤیت کے زبانی پیغام پر افطار

سوال

ہمارے یہاں رمضان المبارک کا اول روزہ پنجشنبہ کا ہوا اور جب پنجشنبہ کو۲۹؎ رمضان المبارک ہوا تو ابر ہونے کی وجہ سے نہ شہر بیاور میں چاند نظر آیا اور نہ شہر اجمیر شریف میں اور بروز جمعہ تیسواں روزہ کل مسلمانان شہر اجمیر و بیاور نے رکھا، مگر تیس رمضان المبارک بروز جمعہ دس بجے دن کے چار پانچ آدمیوں نے کسی شہر سے آکر اجمیر شریف میں ایک مولوی صاحب سے ایک مجمع میں یہ شہادت دی کہ ہم نے کل بروز پنجشنبہ چشم خودفلاں شہر میں چاند دیکھا ہے، اس پر مولوی صاحب نے ایک مجمع میں حکم دیا کہ روزہ افطار کر لو سب نے اجمیر شریف میں روزہ…

جواب

اگر بیاور کے لوگ ان مولوی صاحب کی طرف اپنے مسائل اور معاملات میں رجوع کرتے ہیں، اور وہ مرجع الفتویٰ ہیں اور انہوں نے جن دو شخصوں کی معرفت روزہ افطار کرنے کا حکم و پیغام بھیجا ہے وہ دونوں معتبر و مقبول الشہادۃ ہیں نیز مولوی صاحب نے شرعی طریق پر شہادت حاصل کر کے پیغام بھیجا ہے تو وہ معتبر ہے اس پر روزہ افطار کر دینا چاہیے ایسی حالت میں بکر کا یہ مطالبہ کہ کیا مولوی صاحب نے کوئی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو