الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبول شہادت کی صورتیں

سوال

جب کہ مطلع صاف ہو تو ایسی صورت میں عیدین کے ہلال کے لئے مجمع کثیر کی شہادت لی جائے گی، یا دو چار شخصوں کی۔ (۲) اگر دو چار شخصوں کی شہادت لی جاسکتی ہے تو ان کا عادل ثقہ ہونا ضروری ہے، یا جس طرح کے لوگ میسر آویں ان کی شہادت قابل قبول ہوگی۔ (۳) عدل وثقاہت کی تعریف اور اس کے معنی کیا ہیں، عادل وثقہ کے الفاظ جو کتب احادیث، فقہ میں بکثرت آئے ہیں ان سے کیسے لوگ مراد ہیں۔ (۴) موجودہ زمانے میں عادل و ثقہ لوگ بآسانی مل سکتے ہیں یا نہیں؟ (۵)

جواب

(۲) عادل وثقہ ہونا ضروری ہے: لا يقبل خبر فاسق اتفاقاً در مختار (۴) مل سکتے ہیں کہیں بآسانی اور کہیں بدقت۔ (۵) غیر عادل اگر مستور الحال ہوتو اس کی گواہی (موقع خبر واحد میں) مقبول و معتبر ہے اگر ظاہر الفسق ہو تو معتبر نہیں: وقول الطحاوى اوغير عدل محمول على المستور كما هو رواية الحسن لان المراد بالعدل من ثبتت عدالته ولا ثبوت في المستور واما مع تبين الفسق فلا قائل به عندنا اه شامی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو