الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا

سوال

ہمارے گاؤں میں شیعہ طبقہ کے لوگ بھی رہتے ہیں، اور وہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں، اور ہم لوگ مسلک حنفی کے ہیں، اور وہ لوگ ہم لوگوں کو شیعہ مذہب کی تلقین کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ حدیث اور قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ نیت باندھ کر نماز پڑھو، نہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کا حکم ہے، لہذا قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کا جواب مرحمت فرمادیں؟

جواب

قرآن کریم میں صاف صاف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع و اطاعت کا حکم ہے وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوه الخ “ اور حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی حالت قیام میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی ہے، اور دوسروں کو بھی اس کی ہدایت فرمائی ہے ” عن قُبَيْصَةَ بْنِ وَهْبٍ عَنْ رَبِيعَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم يَؤُمُّنَا فَيَاخُذُ شِمَالَهُ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو