الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا نجات کیلئے صرف نماز جمعہ کافی ہے

سوال

ایک آدمی ہے کہ عمر بھر میں کبھی نماز نہیں پڑھتا سوائے جمعہ کے اس آدمی نے رمضان کی پہلی تاریخ کو مسجد میں آ کر نماز پڑھ لی اس کے متعلق ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ اس پر دوزخ کی آگ حرام ہے، یہ دوزخ میں کبھی نہیں جائے گا، یعنی مستحق دوزخ نہیں مسئلہ کو مدلل تحریر فرمائیں؟

جواب

صرف ایک دن نماز پڑھنے سے عمر بھر کے لئے عذاب سے نجات پالینا نصوص واصول سے ثابت نہیں، بلکہ صریح مخالفت ہے، پانچ وقت کی نماز روزانہ قطعی طور سے ثابت ہے،اس کا منکر کافر ہے، اور جس نے ایک روز کی نماز کو کافی بتلایا ہے، وہ مولوی نہیں، بلکہ اس نے غلط بتلایا ہے، اس کی اس بات پر عمل کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے، اور پانچ وقت کی نماز کو فرض اعتقاد نہ کرنا کفر ہے، ویكفر بقوله اصبر الى…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو