الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ابتدائے نماز میں اِنِّی وَجَهْتُ پڑھنا

سوال

ابتداء نماز میں اِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِي لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ “ کو مطلقاً پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ یا فرض و سنت و نوافل کی کوئی تخصیص ہے؟

جواب

تکبیر تحریمہ کے بعد صرف سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ الخ پڑھے إِنِّي وَجَّهْتُ الخ“ نہ پڑھے نہ فرض میں نہ سنت نفل میں نیت سے پہلے مضائقہ نہیں نیت کے بعد تکبیر تحریمہ ہے، پہلے بھی نہ پڑھے۔ هكذا يستفاد من البحر الرائق، ص ۳۶۰ والزيلعي ج ۱/ص۱۱۱/ وشرح المنية الكبيرى، ص ۲۹۶ -

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو