کسی عامی کو اس کی جگہ سے ہٹا نا کسی خاص شخص کے لئے
سوال
اگر امام کے پیچھے کوئی عوام کھڑا ہو جائے اور اسی صف میں طالب علم اور مولوی بھی کھڑا ہو، کیا طالب علم یا مولوی صاحب کو یہ حق ہے کہ اس عوام کو ہٹا کر خود کھڑا ہو جائے، یا امام کو چاہئے کہ اپنے پیچھے طالب علم اور مولوی کو کھڑا کرے تا کہ حدث واقع ہونے پر خلیفہ بنا سکے؟
جواب
جب کہ وہ شخص پہلے آ کر امام کے پیچھے کھڑا ہو گیا ہے تو کسی دوسرے نمازی یا امام کو اس کا حق نہیں کہ اس کی جگہ سے اس کو ہٹا دے، ہاں اگر وہ خود ہٹنے کے لئے رضا مند ہو جائے تو مضائقہ نہیں ویکره اشد كراهة ان يقيم الرجل اخاه فيجلس في موضعه في الجمعة وغيرها قال الكرماني وظاهر النهى الواردفيه التحريم لان من سبق الى مباح فهو احق به بخلاف مالو قام الجالس باختياره واجلس غيره فلاكراهة فی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔